چین ریلویز کے 12رکنی وفد کی لاہور آمد ریلوے اسٹیشن پر سکیورٹی کے سخت اقدامات
منگل 21 اپریل 2015 14:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) چین ریلویز کے 12رکنی وفد کی بذریعہ ٹرین اسلام آباد سے لاہور آمد پر لاہور ریلوے اسٹیشن پر سکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے۔
(جاری ہے)
سکیورٹی حکام نے لاہور ریلوے اسٹیشن میں داخل ہونے والے تمام راستوں کو عام شہریوں اور مسافروں کیلئے صبح9بجے سے ہی بند کر دیا تھا جبکہ مہمان وفد کی لاہور آمد کا وقت پونے بارہ بجے تھا تقریبا3گھنٹے کی داخلی بندش کی وجہ سے کوئی مسافر ریلوے اسٹیشن کی حدود میں داخل نہ ہوسکا۔
سکیورٹی حکام نے خصوصی طور پر پلیٹ فارم نمبر2اور4 کو مکمل طور پر خصار میں لے رکھا تھا ۔ اس دوران بیرون شہر سے آنے والی ٹرینوں کو دوردراز کے پلیٹ فارمز پر پہنچایا گیامگر لاہور سے بیرون شہر کوئی ٹرین روانہ نہ ہوسکی۔ اس دوران پلیٹ فارم نمبر2,4,6پر تمام سٹالز بھی بند رکھے گئے۔مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے،عبدالعلیم خان
-
آڈیو لیکس کیس، آئی بی کی بینچ پر اعتراض واپس لینے کی درخواست خارج
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
حکومت آئی ایم ایف پیکیج پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، راجہ پرویز اشرف
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.