اسلامی یونیورسٹی، جہاد معاشرتی استحکام کا ضامن ہے، غلط تشریح سے بگاڑنے کی کوشش کی گئی ، شرکاء
پاکستان کا تحفظ عین جہاد ہے،جہاد غلبہ حق اور انسانیت کی سربلندی کے لیے ہے، شریعہ اکیڈمی زیر اہتمام ورکشاپ میں خطاب
منگل 21 اپریل 2015 19:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) جہاد اسلام کا اہم ستون ہے جو معاشرے میں امن و استحکام کا ضامن ہے: جہاد ہی کے ذریعے معاشرے سے ظلم و استبداد کا خاتمہ اور خوشحالی کو ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار شریعہ اکیڈمی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے ٹریننگ ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام " اسلام کی تعلیمات جہاد، عصری مسائل اور اشکالات " عنوان سے دو روزہ ورکشاپ کے شرکاء نے کیا۔
ورکشاپ کا مقصد علمی بنیادوں پر اسلام کی تعلیمات کو اجاگر کرنا اور اس کی روشنی میں معاصر رحجانات کا جائزہ لینا ہے۔ورکشاپ میں جنرل ریٹائرڈ غلام محمد ملک مہمان خصوصی تھے جبکہ ابتدائی سیشن کی صدارت جامعہ کے صدر ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش نے کی۔ جبکہ اس موقع پر شریعہ اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر سہیل حسن ، نائب صدر تدریسی امور ڈاکٹر بشیر خان، اساتذہ ، طلبہ اور جڑواں شہروں کے معروف وکلا ء اور صحافیوں نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.