
Jihad - Urdu News
جہاد ۔ متعلقہ خبریں
-
بنوں میں سی ٹی ڈی سے جھڑپ میں مطلوب 2 دہشت گرد ہلاک
منگل 1 جولائی 2025 - -
پاکستان کو اللہ تعالی نے 77 سال بعد عزت و وقار سے نوازا، یہ ملک کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کیا گیا، جس میں جذبہ شہادت اور جہاد شامل ہے،گورنرسندھ
یہی جذبہ ہماری مسلح افواج میں بھی موجود ہے، دشمن بھارت اپنے زخم چاٹ رہا ہے اور عاشورہ کے موقع پر بدلہ لینے کی کوشش کر سکتا ہے، لیکن ہم ہر سطح پر چوکنا اور تیار ہیں،کامران ... مزید
اتوار 29 جون 2025 - -
وا قعہ کر بلا ہمیں با طل قوتوں کے سا منے کلمہ حق بلند کر نے کا درس دیتا ہے،سربراہ پاکستان سنی تحریک
اسرائیل وبھارت نے فلسطین ومقبوضہ کشمیر میں مظالم بند نہیں کئے تو مسلم اُمہ حسینی تلوار اٹھانے پر مجبور ہوجائیں گے ،شاداب رضا نقشبندی
اتوار 29 جون 2025 - -
یکم محرم حضرت عمر فاروق کا یوم شہادت ،10محرم امام حسین کا یوم شہادت ہے،اسلام میں دونوں ہستیوں کو ایک منفرد مقام حاصل ہے، غیاث الدین قادری
اتوار 29 جون 2025 - -
شجاعت یہ ہے کہ انسان سختیوں اور خطرات سے ٹکرانے میں دلیر اور ثابت قدم ہو،علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی
جب مقابلہ اور جنگ کی نوبت آجائے تو انسان قربانی اور جانثاری سے نہ گھبرائے،نشتر پارک میں مرکزی عشرہ محرم کی تیسری مجلس عزا سے خطاب
اتوار 29 جون 2025 -
جہاد سے متعلقہ تصاویر
-
کربلاء کے میدان میں حق و باطل کے فرق کو واضح کیا گیا ،مولانا تقی مہدوی اور مرزا حیدر علی کا خطاب
اتوار 29 جون 2025 - -
حضرت عمرؓکا طرزِ حکمرانی اقوام عالم کیلئے مشعل راہ ہے‘حا فظ عمر شیر فاروقی
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ کا عہدخلافت اسلام کا سنہری باب ہے‘ رہنما سنی علماء کونسل
اتوار 29 جون 2025 - -
سیاست بند گلی میں ہے اور اسٹیبلشمنٹ قدم بہ قدم اپنے اہداف پر گرفت مضبوط کررہی ہے
جمہوریت، پارلیمنٹ اور آئین و عدلیہ کے لیے خطرات تیز تر ہیں، مخصوص نشستوں کے فیصلے کے دورس سنسنی اثرات مرتب ہونگے۔ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا ردعمل
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 28 جون 2025 -
-
سیدنا عمرفاروقؓ نے غربت، فاقہ کشی، ظلم، بھوک، جہالت، اور بے انصافی کے خلاف مسلسل کام کیا،سربراہ پاکستان سنی تحریک
دین اسلام کا پرچم بلند کرتے ہوئے عمر فاروق نے روم اور ایران جیسی سپر پاورز کو شکست دی عدل وانصاف کا نفاذ کیا،شاداب رضا نقشبندی
ہفتہ 28 جون 2025 - -
امریکہ اور اسرائیل غزہ اور ایران سے مزاحمت پر سٹپٹا گئے‘ لیاقت بلوچ
ْدریائے سوات میں سیاحوں کے ڈوب کر جاں بحق ہونے کا واقعہ پوری قوم کے لیے صدمہ اور المیہ ہے
ہفتہ 28 جون 2025 - -
ڈی جی نیب لاہور کی عہدہ سنبھالنے کے بعد لاہور بیورو میں پہلی کھلی کچہری ، متاثرین کی دادرسی کے احکامات
اربوں روپے فراڈ میں ملوث پونزی سکیموں ،جعلی ہائوسنگ سوسائٹیوں کیخلاف علمِ جہاد بلند کر رکھا ہے‘غلام صفدر شاہ
ہفتہ 28 جون 2025 -
-
جہاد باطنی نفس کے ساتھ جہاد بیرونی دشمن سے جہاد سے بھی برتر اور دشوار تر ہے،خطیب پاکستان علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی
جمعہ 27 جون 2025 - -
عزاداری ہماری شہ رگ ہے جس پرکسی بھی قسم کی قدغن قابل قبول نہیں ہے، ، طارق احمد جعفری
جمعہ 27 جون 2025 - -
عزاداری ہماری شہ رگ ،کسی قسم کی قدغن قابل قبول نہیں ہے، طارق احمد جعفری
تحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان امن وا مان برقراررکھنے کیلئے ہمیشہ کی طرح پولیس اوردیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ ہرممکن تعاون کریگی،اجلاس سے خطاب
جمعہ 27 جون 2025 - -
امام حسینؓ کا پیغام آفاقی ہے ،علامہ صادق عباس عابدی
جمعہ 27 جون 2025 - -
کوسٹ گارڈز نے 93 ارب مالیت کی منشیات کو تلف کردیا
تلف منشیا ت میں10862 کلو چرس،80کلو کرسٹل، 1758کلو ہیروئن، 117کلوآئس،2888بوتلیں شراب شامل
جمعہ 27 جون 2025 - -
aکوسٹ گارڈز نے 93 ارب مالیت کی منشیات کو تلف کردیا
-10862 کلو گرام چرس،80کلو کرسٹل، 1758کلو ہیروئن، 117کلوگرام آئس، جبکہ2888 شراب کی بوتلیں تلف
جمعرات 26 جون 2025 - -
کوسٹ گارڈز نے 93 ارب مالیت کی منشیات کو تلف کردیا
تلف منشیا ت میں10862 کلو چرس،80کلو کرسٹل، 1758کلو ہیروئن، 117کلوآئس،2888بوتلیں شراب شامل
جمعرات 26 جون 2025 - -
حضرت عمرکا طرزِ حکمرانی اقوام عالم کیلئے مشعل راہ ہی: محمد سلیم قادری
جمعرات 26 جون 2025 - -
منشیات کے عالمی دن کی مناسبت سے پاکستان کوسٹ گارڈز کے زیر اہتمام کیے گئے اقدامات
جمعرات 26 جون 2025 -
Latest News about Jihad in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Jihad. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
جہاد کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ جہاد کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
جہاد سے متعلقہ مضامین
-
”او آئی سی“ کا کھوٹا سکہ چل گیا
افغان بحران پر قابو پانے کیلئے عالمی برادری کو بیرونی اثاثے اور امداد بحال کرنا ہو گی
-
آئی ایم ایف کی پاکستانی سلامتی پر کاری ضرب
خود غرض مغرب کے زیر اثر عالمی مالیاتی اداروں کے چنگل سے نجات کب ملے گی
-
افغانستان امریکہ اور چین کی مخاصمت کا میدان
مشرق وسطیٰ میں انتہاء پسندی کی دہکتی آگ اب جنوبی ایشیاء کو لپیٹ میں لے رہی ہے
-
مقبرہ جنرل الارڈ/ کُڑی باغ
تاریخ بتاتی ہے کہ جنرل الارڈ نے مہاراجہ کی بھتیجی ''بانو'' سے شادی کی (مقبرے کے باہر لگی تختی کے مطابق الارڈ کی بیوی چمبہ کے شاہی خاندان کی شہزادی تھی)
-
”لو جہاد“ کی آڑ میں مسلمانوں کے گرد گھرا تنگ
اترپردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ کی سرپرستی نئے مسلمان مخالف قانون کی منظوری
-
یورپ میں اسلامو فوبیا کا طوفان بدتمیزی
اظہار رائے کی آزادی کے نام پر اسلام اور مسلمانوں کیخلاف نفرت پھیلائی جا رہی ہے
مزید مضامین
جہاد سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.