اوورسیز پاکستانیوں کی زمینوں پر قبضوں ‘ جائیداد کی خرید و فروخت سے متعلق شکایات کے قانونی حل میں تاخیر نہ کی جائے ‘کمیشنر اوورسیز پنجاب
منگل 21 اپریل 2015 20:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء ) اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لئے پنجاب کی تمام ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹیوں میں ڈسٹرکٹ اٹارنی اور وکلاء کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔یہ بات کمیشنر اوورسیز پنجاب افضال بھٹی نے فیصل آباد ڈویژن کی ضلعی اوورسیز کمیٹیوں کے اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر ڈویژنل کمشنر کیپٹن( ر ) نسیم نواز ‘ آر پی او احسان طفیل ‘ ارکان صوبائی اسمبلی و چیئرپرسنز آزاد علی تبسم ‘خرم عباس سیال‘خالد غنی ‘ ڈائریکٹر جنرل خواجہ داؤد،ڈائریکٹر پولیس کیپٹن مبین ‘ ‘ ڈی سی اوز نور الامین مینگل ( فیصل آباد ) ‘ نادر چٹھہ ( جھنگ )‘ وقاص عالم ( ٹوبہ ٹیک سنگھ ) ‘ شوکت علی خان کچھی ( چنیوٹ)‘ ڈی او ( سی ) فیصل آباد صباء عادل اور مختلف محکموں کے افسران موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.