حکومت کی عاقبت نااندیش پالیسیوں نے ملک وقوم کوناقابل تلافی نقصان پہنچاہے‘میا ں محمو دالرشید
طلباء کی تعلیمی سرگر میا ں بُری طرح متا ثر ہو رہی ہیں ، ہسپتالوں میں مریض پریشان ہیں‘ وفود سے گفتگو
منگل 21 اپریل 2015 20:27
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالر شید نے کہا ہے کہ حکومت کی عاقبت نااندیش پالیسیوں نے ملک وقوم کوناقابل تلافی نقصان پہنچاہے‘چین سے ہونیوالے معاہدوں پر عمل کر نا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے ‘بجلی کی بندش سے مختلف شہروں میں پینے کے پانی کی قلت پیداہوگئی ہے‘یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے حکمرانوں کوعوام کے مسائل سے کوئی غرض نہیں۔
اپنے دفتر میں مختلف وفود سے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمودالر شید نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنادی ہے‘شہروں میں12سے14گھنٹے اور دیہات میں18گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کے باوجود بجلی کے بلوں میں کوئی فرق نہیں پڑرہا بلکہ عوام الناس کی اکثریت اوور بلنگ کاعذاب جھیل رہے ہیں، صنعتی پہیہ جام ہو کر رہ گیا ہے ، طلباء کی تعلیمی سرگر میا ں بُری طرح متا ثر ہو رہی ہیں ، ہسپتالوں میں مریض پریشان ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.