باجوڑایجنسی میں انٹرایجنسی فٹ بال شروع ہوگئی ، 16ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں
منگل 21 اپریل 2015 20:55
باجوڑایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء ) باجوڑایجنسی میں انٹرایجنسی فٹ بال شروع ہوگئی مجموعی طورپر 16بہترین ٹیمیں شرکت کررہی ہے ۔موسم بہار کے دوران کھیلوں کی لطف ذیادہ ہوتی ہے حکومت ائندہ مالی سال میں بھی کھیلوں کے فروغ کیلئے ٹھوس منصوبے بنائیں گے ۔ اس سلسلے میں پولیٹیکل ایجنٹ باجوڑ محمد یحییٰ اخونزادہ نے ہدایات جاری کردی ہے ۔
کھیلوں سے وابستہ نوجوانوں کے مشکل دور ختم ہونے والے ہیں ۔ ان خیالات کااظہار ایجنسی سپورٹس منیجر باجوڑفضل اکبر خلجی نے فٹ بال ٹورنامنٹ کے موقع پر کھلاڑیوں اور فٹ بال ایسوسی ایشن کے عہدیداروں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ ہم نے تحصیل کی سطح پر بھی کھیلوں کا انعقاد ممکن بنادیاہے ۔ تحصیل اتمانخیل میں والی بال اور تحصیل ماموند فٹ بال کا ٹورنامنٹ منعقد کیاجبکہ تحصیل سلارزئی میں تلی ڈیم کے قریب کرکٹ ٹورنامنٹ شروع کیاہے اور اعلان کے مطابق انشاء اﷲ نواگئی میں شہید روح اﷲ کے نام سے بیڈمنٹن ٹورنامنٹ اگلے ہفتہ شروع کررہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.