فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کسٹم ٹیرف کی انتہائی شرح کو 10فیصد پر لانے کی تجویز دے دی
منگل 21 اپریل 2015 21:57
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کسٹم ٹیرف کی انتہائی شرح کو 10فیصد پر لانے کی تجویز دے دی ہے ۔یہ شرح جنوبی ایشیا میں سب سے زیادہ ہے ۔ایف بی آر کی گزشتہ ہفتے شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اوسط ٹیرف ریٹ غیر زرعی مصنوعات کے لیے بھارت اور سری لنکا سے زیادہ ہے ۔جبکہ اس کے اوسط ریٹ کم آمدنی رکھنے والے ممالک سے زیادہ ہے ۔
ملک کو مقابلے کا رجحان دینے کے لیے ٹریڈ کو بڑھانے کے لیے پاکستان میں انتہائی ٹیرف کو 15فیصد تک لانے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ اس کو دوسرے مرحلے میں 10فیصد پر لایا جائے گا ۔زرعی مصنوعات کے لیے اوسط ٹیرف کم ہے ۔جبکہ مینوفیکچرنگ سیکٹر کے لیے نسبتاً زیادہ ہے ۔پاکستان نے ٹریڈ کو فروغ دینے کے لیے ٹیرف پر بڑے پیمانے پر اصلاحات متعارف کرائی ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.