اقبال نے اپنی شاعری میں زبان کی خوبصورتی بیان کی ندرت اور موثر شعری انداز کے ساتھ ساتھ مقصدیت کو اول و آخر برقرار رکھا ،امرت مراد
منگل 21 اپریل 2015 23:02
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء )عالمی شاعری کے تناظر میں جب ہم معیار، مقدار اور فکر واحساس کے حوالے سے شاعری کا تذکرہ کرتے ہیں تو ہمیں زبان و بیان اور انداز فکر کے حوالے سے ڈاکٹر علامہ اقبال عالمی سطح کے شعراء میں ایک بڑے منصب پر براجمان نظر آتے ہیں۔ علامہ اقبال نے اپنی شاعری میں زبان کی خوبصورتی بیان کی ندرت اور موثر شعری انداز کے ساتھ ساتھ مقصدیت کو اول و آخر برقرار رکھا ۔
شاعری کے تمام ادوار میں وہ نوجوان نسل سے تخاطب کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں اسی تناظر میں علامہ اقبال نے نئی نسل کو الگ واضح سمت دیتے ہوئے لکھا ہے۔ آئین نو سے ڈرنا، طرز کہن سے پر اڑنا منزل یہی کھٹن ہے قوموں کی زندگی میں۔ یہ بات اکادمی ادبیات کوئٹہ کے زیر اہتمام علامہ اقبال کی 77ویں برسی کے دن کے مناسبت سے منعقدہ نشست میں معروف شاعرہ ، افسانہ نگار اور اردو کی سکالر امرت مراد نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.