لاہور میں گندے نالے سے پولیو کے پازیٹو سیمپل کی برآمدگی حکومت کے لیے لمحہ فکریہ ہے‘پولیو وائرس کے باعث پاکستانیوں پردنیا بھر میں پہلے ہی کئی قسم کی پابندیاں لگ چکی ہیں
جوائنٹ سیکرٹری (ق) لیگ لاہورمیاں کامران سیف کا بیان
بدھ 22 اپریل 2015 17:54
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22اپریل۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ق)لاہور کے جوائنٹ سیکرٹری میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ لاہور میں گندے نالے سے پولیو کے پازیٹو سیمپل کی برآمدگی حکومت کے لیے لمحہ فکریہ ہے ،پولیو وائرس کے باعث پاکستانی شہریوں پر دنیا بھر میں پہلے ہی کئی قسم کی پابندیاں عائید ہیں اور ائیر پورٹ پر بیرون ممالک جانے والے افراد کو پولیو قطرے پلائے جاتے ہیں ۔
بدھ کو اپنے ایک بیان میں میاں کامران سیف نے کہا کہ پولیو ایک خطرناک مرض ہے جو بچوں کو معذور بنادیتا ہے اقوام متحدہ سمیت دیگر ادارے اس مرض کے خاتمہ کیلئے سرگرم عمل ہیں اس سلسلے میں پاکستان میں بھی پولیو مہم جاری رہتی ہیں لیکن حکومت پولیو ویکسینیشن کو سنجیدگی سے نہیں لیتی گزشتہ دنوں لاہور کے گندے نالے سے پولیو ویکسین کی بڑی تعداد برآمد ہوئی لیکن تاحال اس کے ذمہ داروں کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں آسکی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.