کھلاڑیوں کو ذمہ داری کا احساس کرنا ہوگا: کپتان قومی کرکٹ ٹیم اظہر علی
محمد علی بدھ 22 اپریل 2015 21:45
ڈھاکہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اپریل 2015 ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کو شکست سے سبق سیکھتے ہوئے ذمہ داری کا احساس کرنا ہوگا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق میچ کے بعد پریس کانفرنس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اظہر علی کا کہنا تھا کہ کوچنگ سٹاف صرف کھلاڑیوں کی رہنمائی کرسکتا ہے، میدان میں کھلاڑیوں کو پرفارنس خود دینا ہوتی ہے، کھلاڑیوں کو شکست سے سبق سیکھتے ہوئے ذمہ داری کا احساس کرنا ہوگا۔
سرفراز احمد کو ڈراپ کیے جانے کے حوالے سے اظہر علی کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد نے خود آکر ان سے کہا تھا کہاگر وہ چاہیں تو ان کی جگہ کسی اور کو موقع دے دیا جائے۔ اپنی پرفارنس کے حوالے سے سوال پر اظہر علی کا کہنا تھا کہ انکی ذاتی پرفارنس چاہے جتنی بھی اچھی رہی ہو انہیں اس وقت شکست کی بہت مایوسی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.