سرفراز کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ مضحکہ خیز ہے: راشد لطیف
جمعرات 23 اپریل 2015 13:13
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23اپریل۔2015ء)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ سے وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کو ڈراپ کیے جانے کو مضحکہ خیز فیصلہ قرار دیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ سرفراز احمد ان چند بیٹسمینوں میں سے ایک ہیں جو دباوٴ میں اچھا کھیلتے ہیں، وہ کل تک ہیرو تھے لیکن آج انھیں ڈراپ کرکے زیرو کردیا گیا ہے۔
یہ فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے جس کی کوئی بھی معقول وجہ نہیں ہے۔ سرفراز احمد ان چند بیٹسمینوں میں سے ایک ہیں جو دباوٴ میں اچھا کھیلتے ہیں۔وہ کل تک ہیرو تھے لیکن آج انھیں ڈراپ کرکے زیرو کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے جس کی کوئی بھی معقول وجہ نہیں ہے۔راشد لطیف نے کہا کہ سرفراز احمد نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بھی زبردست بیٹنگ کی تھی اور وہ ورلڈ کپ کے ابتدائی میچوں میں بھی کسی صورت ڈراپ نہیں ہوتے تھے اور اس وقت جبکہ وہ ٹیم کے نائب کپتان ہیں انھیں باہر بٹھا کر یہ پیغام دیا گیا ہے کہ کرکٹ بورڈ کو کسی بھی کھلاڑی پر اعتماد نہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.