حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒ کاعرس باچاخان چوک بنارس پر ہوگا
جمعرات 23 اپریل 2015 21:16
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23اپریل۔2015ء) خواجہء خواجگاں حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے عرس مبارک کے سلسلے میں سالانہ عظیم الشان اجتماع 26اپریل بروز اتوار صوفی حاجی عبداﷲ چشتی کے زیرصدارت خواجہ غریب نوازمسافر خانہ باچاخان چوک(بنارس)نزدبکراپیڑی منگھوپیر روڈ پر ہوگا،اس سلسلے میں بعدنمازفجر وردآیت کریمہ، 10بجے صبح تلاوت قرآن مجیدوہدیہء نعت ومنقبت جبکہ 11بجے علماء کرام اور مہمانان کے خطابات ہوں گے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.