مال روڈ پر مظاہرے نہ روکنے کیخلاف دائر درخواست پر چیف سیکرٹری ، ڈی سی او اور سی سی پی او لاہور سے جواب طلب
جمعہ 24 اپریل 2015 14:09
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود مال روڈ پر احتجاجی مظاہرے نہ روکنے کے خلاف دائر درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب ، ڈی سی او اور سی سی پی او لاہور کو 19مئی تک جواب جمع کروانے کا حکم دیدیا ۔
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ مال روڈ پر مظاہرے کرنے پر پابندی ہے اور پنجاب حکومت نے دفعہ 144بھی نافذ کر رکھی ہے تاہم اس کے باوجود آئے روز مال روڈ پر احتجاجی مظاہرے کر کے روڈ بند کر دیا جاتا ہے ۔
یہ اقدام ہائیکورٹ کے حکم کی بھی خلاف ورزی ہے لہٰذا ذمہ داروں کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے ۔عدالت نے درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب ، ڈی سی او اور سی سی پی او لاہور کو 19مئی تک جواب جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.