انتخابی اصلاحات بارے پارلیمانی کمیٹی میں ردوبدل،نوٹیفکیشن جاری
جمعہ 24 اپریل 2015 16:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے انتخابی اصلاحات بارے پارلیمانی کمیٹی میں ردوبدل کردی‘ اقبال ظفر جھگڑا ‘ سید غنی‘ مولانا عبدالغفور حیدری کمیٹی میں شامل ‘ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعہ کو سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے انتخابی اصلاحات بارے پارلیمانی کمیٹی میں ردوبدل کردی ردوبدل کا فیصلہ سپیکر قومی اسمبلی نے سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے کیا۔
میاں رضا ربانی ‘ طلحہ محمود‘ بلال الرحمن‘ اسرار الله زہری اور مشاہد حسین کمیٹی کا حصہ نہیں رہے جبکہ اقبال ظفر جھگڑا‘ سید غنی‘ مولانا عبدالغفور حیدری ‘ ہدایت الله ‘ ستارہ ایاز اور شبلی فراز انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شامل کردیئے گئے جبکہ سینیٹر فاروق ایچ نائیک بدستور کمیٹی کے ممبر رہیں گے۔ پارلیمانی کمیٹی میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.