تحریک انصاف کے دھاندلی کے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں :ن لیگ
ہفتہ 25 اپریل 2015 14:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء ) پاکستان مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کی جانب سے عام انتخابات میں مبینہ منظم دھاندلی کے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن کیلئے تیار تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ ن لیگ بطور جماعت کسی بھی قسم کی دھاندلی میں ملوث نہ ہے۔ جبکہ انفرادی دھاندلی کی بیشتر شکایات پر ٹربیونلز فیصلے دے چکے ہیں۔
تحریک انصاف کے منظم دھاندلی کے الزامات پر پاکستان مسلم لیگ ن نے جوڈیشل کمیشن کے لئے تحریری جواب کا مسودہ تیار کر لیا ہے ۔ جواب میں میں پی ٹی آئی کے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا گیا ہے۔ ن لیگ کی قانونی ٹیم کے رکن رفیق رجوانہ کے مطابق ن لیگ بطور جماعت عام انتخابات 2013 میں کسی قسم کی دھاندلی میں ملوث نہ تھی ، عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کو ووٹ ان کے منشور اور مقبولیت کے باعث ملا ، انفرادی طور پر دھاندلی کے معاملات ٹربیونلز میں زیر التواء ہیں جبکہ بیشتر شکایات نمٹائی جا چکی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.