عمران خان کے خلاف سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی دائر 20 ارب روپے ہرجانہ کیس بغیر کسی کارروائی ملتوی
ہفتہ 25 اپریل 2015 18:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) تحریک انصاف کے رہنماء عمران خان کے خلاف سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی جانب سے دائر 20 ارب روپے ہرجانہ کیس جج کی رخصت کے باعث بغیر کسی کارروائی کے ملتوی ہوگیا۔
(جاری ہے)
ہفتہ کے روز سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی جانب سے شیخ احسن الدین ایڈووکیٹ اور عام رمغل ایڈووکیٹ جبکہ عمران خان کی جانب سے سائرہ مہرین عباسی ایڈووکیٹ اور مقصود علی خان ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے‘ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد تنویر میر کی رخصت کے باعث مقدمے کی سماعت نہ ہوسکی ‘ آئندہ سماعت 9 مئی کو ہوگی۔
بعد ازاں اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء سے مشترکہ گفتگو کرتے ہوئے شیخ احسن الدین ایڈووکیٹ اور عامر مغل ایڈووکیٹ نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کے بعد افتخار محمد چوہدری کا کیس مضبوط ہوچکا ہے ۔ مخالف فریقین کے پاس ثبوت پیس نہ کرنے کا کوئی جواز اب باقی نہیں رہے گا۔مزید اہم خبریں
-
ہم محمد بن سلمان کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں
-
بیرون ممالک سے کیڑوں والی گندم امپورٹ کیے جانے کا انکشاف
-
اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں سے رفح کے مشرقی حصوں سے انخلا کا مطالبہ
-
ملک میں جان بچانے والی 100سے زائد ادویات کی قلت پیدا ہو گئی
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.