کنونمنٹ بورڈ بلدیاتی انتخابات ٗ ارکان اسمبلی نے اپنی اپنی جماعتوں کے امیدواروں کو ووٹ دیا
ہفتہ 25 اپریل 2015 20:31
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) راولپنڈی و چکلالہ کینٹ تعلق رکھنے والے ارکین پارلیمنٹ نے اپنی اپنی وارڈوں میں پارٹی کی جانب سے نامزد کردہ امیدواروں کو ووٹ دیا ۔
(جاری ہے)
25اپریل کو کنٹونمٹس میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے پاکستان مسلم لیگ کے سینیٹر چوہدری تنویر علی خان،ممبر پنجاب اسمبلی زیب النساء اعوان نے چکلالہ کینٹ بورڈ کی وارڈ نمبر پانچ ، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی امور کشمیر ،گلگت بلتستان ملک ابرار احمد اور ممبر پنجاب اسمبلی ملک افتخار احمد نے نصیر آباد پولنگ سٹیشن میں اپنے اپنے ووٹ کاسٹ کیے ٗصوبائی پارلیمانی سیکرٹری سپورٹس و کلچر ل افیئر سرفراز افضل نے چکلالہ کینٹ بورڈ کی وارڈ نمبر 4میں ووٹ کاسٹ کیا ۔
پاکستان تحریک انصاف پی پی 11کے ایم پی اے آصف محمود نے راولپنڈی کینٹ بورڈ کی وارڈ نمبر 5میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا ۔سابق اراکین اسمبلی ،سابق فوجی جرنیلوں ،جوانوں ،سرکاری ملازمین اور زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد نے جوش و خروش کے ساتھ اپنی اپنی وارڈوں کے پولنگ سٹیشنوں میں ووٹ کا سٹ کیے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا
-
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
-
شادی سے پہلے تھیلیسیمیاء کے تشخیصی ٹیسٹ کو لازمی قرار دینا ہوگا‘ خواجہ سلمان رفیق
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کے درمیان مذاکرات، ازبکستان۔افغانستان۔پاکستان ریلوے منصوبے پر جلد عمل درآمد کے لیے کوششیں تیز کرنے کا عزم
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا ہولناک، افسوسناک اور شرمناک دن ہے‘عظمیٰ بخاری
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص نشستوں کے 76 ارکان کی رکنیت آج معطل ہونے کا امکان
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ترکمانستانی سفیرکی ملاقات، دو طرفہ تعاون پراتفاق
-
وزیراعلیٰ نے پولیس کو وکلاء کیخلاف طاقت کے استعمال سے روک دیا
-
ڈی چوک پر احتجاج سے کچھ نہیں ہوگا، مناسب فورمز پر آنا ہوگا،فیصل کریم کنڈی
-
امریکا کا عمران خان اور دیگرقیدیوں کی حفاظت پر اظہارِ تشویش
-
عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانتوں میں توسیع
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.