آئی پی ایل 8 ، ممبئی نے حیدرآباد کو پچھاڑ دیا، چنائی سپرکنگز نے کنگز الیون پنجاب پر غلبہ پا لیا
اتوار 26 اپریل 2015 10:50
ممبئی ، چنائی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار26اپریل ۔2015ء ) آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز نے سن رائزرزحیدرآباد کو 20رنز او ر چنائی سپرکنگز نے کنگز الیون پنجاب کو 97رنز سے مات دے دی، گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے میچ میں ممبئی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8وکٹوں پر 157رنز بنائے ،سیمنز نے 51رنزکی اننگز کھیلی ۔
(جاری ہے)
جواب میں حیدرآباد کی ٹیم 8وکٹوں پر 137رنز بنا سکی ،23رنز دیکر 4وکٹیں حاصل کرنیوالے مالنگاکو مین آف دی میچ قراردیا گیا۔
دوسرے میچ میں چنئی سپر کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے 3وکٹوں پر192رنز بناڈالے ،مرد میدان برینڈ ن میکولم اپنے رنگ میں نظر آئے اور 44گیندوں پر 3چھکوں اور 8چوکوں کی مدد سے 66رنز کی اننگز کھیلی ،دھونی نے 41رنز ناٹ آؤٹ بنائے ۔جواب میں پنجاب کی ٹیم 9وکٹوں پر 95رنزہی بنا پائی ،رویندرا جدیجانے 3کھلاڑیوں کو پویلین واپس بھیجا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.