نئی تھرل فلم “پولٹر گِیسٹ”کا نیا ٹیزرجاری
فلم24جولائی کو نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔
اتوار 26 اپریل 2015 13:04
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2015ء) ہالی وڈ میں ان دِنوں خوف اور دہشت کے سائے منڈلا رہے ہیں اسی سلسلے میں حقیقی واقعات سے متاثر ہوکربنی نئی ہاررتھرل فلم”پولٹر گِیسٹ “کا نیاٹیزر ریلیز کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
گِل کینن کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہا نی شیطانی ارواح کے زیرِ اثرایک ایسے ویران گھر کے گِرد گھوم رہی ہے جہاں غیر مّرئی قوتیں اور مافوق الافطرت مخلوق اپنی موجودگی کا احساس دلانے کیلئے ایسے ایسے حربے استعمال کرتی ہیں کہ تمام خاندان کی جان خطرے میں پڑ جاتی ہے۔
ڈراؤنے مناظر اور دِل دہلا دینے والے واقعات پر مبنی اس فلم میں اہم کردار سیم روک ویل،جیرڈ ہیرس،روز میری ڈیویٹ اورجین ایڈم ادا کر رہے ہیں جورواں سال ٹوینٹیتھ سینچری فاکس کے تحت 24جولائی کو نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سب سے پہلے سلمان خان نے فلم آفر کی، دیپیکا پڈوکون کا انکشاف
-
فلسطینیوں کی نسل کشی پر خاموشی اختیار کرنے پر بالی ووڈ خانز کوکڑی تنقیدکاسامنا
-
سنی دیول کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اوربھتہ خوری کی شکایت درج
-
سابق گرل فرینڈ کو 20 بار چھرا گھونپنے کے الزام میں ہالی ووڈ اداکارنک پاسکول گرفتار
-
پرابھاس اور دیپیکا کی کالکی 2898AD انڈین سینما کی مہنگی ترین فلم بن گئی
-
مادھوری کو شدید تنقید پر رفح کے حق میں پوسٹ ڈیلیٹ کرنا پڑ گئی
-
اداکارمحسن عباس حیدرکی غیر ملکی خواتین کے ساتھ سوئمنگ پول کی تصویرزیرتنقید
-
آئندہ کبھی کسی دوسری ویڈیو میں چاہت فتح علی خان کیساتھ کام نہیں کروں گی،وجدان رائو
-
یمنیٰ زیدی کی ڈیبیو فلم نایاب نے کانز میں 2 اعزاز اپنے نام کرلیے
-
انڈسٹری میں سب سے خوبصورت اور دلکش چہرہ زیبا جی کا تھا اور بہترین اداکارہ شمیم آرا تھیں،فردوس جمال
-
ہالی وڈ اسٹارنے ٹرمپ کو مسخرا قرار دے دیا
-
اگر سپورٹ کرنے والا پارٹنر مل جائے تو شادی ضرور کرنی چاہیے،اداکارہ سجل علی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.