ہالی ووڈ سپر ہیرو فلم ’ایونجرز: ایج آف الٹرون‘ کی نئی جھلکیاں جاری
فلم 1مئی کو سینما گھروں میں نمائش کییلیے پیش کی جائے گی
اتوار 26 اپریل 2015 13:06
ہالی وڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اپریل۔2015ء) ایکشن فلمز کے دیوانوں کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ کی سپر ہیرو فلم ایج آف الٹرون کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔
(جاری ہے)
2012کی دی ایونجرز فلم کے سیکوئل کی ہدایت کاری کے فرائض جوس وہیڈون نے نبھائے ہیں، جبکہ فلم کی کہانی جیمز اسپیڈر نامی ولن کے گرد گھومتی ہے، جو انسانوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے سر توڑ کوششیں کرتا ہے۔
فلم کی کاسٹ میں رابرٹ ڈاوٓنی جونیئر، کرس ایوانز، کرس ہیمسورتھ، مارک رفالو، جیریمی رینر، سیموئل ایل جیکسن، اسکارلٹ جانسن، الزبتھ اولسن، کوبی اسملڈرز اور ا رون ٹیلر جانسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ کیون فیج کی پروڈیوس کردی یہ فلم والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز کے بینر تلے 1مئی کو سینما گھروں میں نمائش کییلیے پیش کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
-
سلمان خان کے مزاج میں بھرپور تضاد ہے،سوناکشی کا انکشاف
-
پاکستانی معروف فنکار برادری کی سانحہ 9 مئی کی مذمت ،ملوث ذمہ داران کو سزا دینے کا مطالبہ
-
میں میک اپ کے بغیر بھی خوبصورت ہوں، یمنیٰ زیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.