انٹر ڈسٹرکٹ انڈر19ہاکی چمپئن شپ ،ایبٹ آباد اور مردان کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں
پیر 27 اپریل 2015 18:05
ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27اپریل۔2015ء ) انٹر ڈسٹرکٹ انڈر19ہاکی چمپئن شپ کے سیمی فائنل میچوں میں میزبان ٹیم ایبٹ آباد اور مردان نے ایک اعصاب شکن مقابلے کے بعد اپنے حریفوں کو شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔اس موقع پرسینئر صحافی میر محمد اعوان مہمان خصوصی تھے۔جن کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیو ں کیساتھ تعارف کرایاگیا۔
ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخواہ کے زیر اہتمام ایبٹ آباد کے اقبال خان ہاکی سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چمپئن شپ کے پہلے سیمی فائنل میں مردان کی ٹیم نے پشاور کو شکست دینے والے ٹیم لوئر دیر کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیدی۔ مردان کی جانب سے فرحان جواد اورفیصل نے گول سکور کیا جبکہ دیر لوئر کے عماد نے ایک گول کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.