مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرانے والے مسرت عالم پرمزید 3 مقدمات درج
منگل 28 اپریل 2015 11:28
سری نگر / برمنگھم( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء ) مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی پرچم لہرانے والے حریت رہنما مسرت عالم بٹ کے خلاف بھارتی پولیس نے مزید3 جھوٹے مقدمات درج کیے ہیں جن میں ان پر3 مواقع پر بھارت کی سلامتی کو چیلنج کرنے اوراس کے لیے خطرہ پیدا کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔مسرت عالم کے خلاف نئے مقدمات مقبوضہ کشمیر کے سنبھل، کرالہ گنڈ اور سوپور پولیس اسٹیشنوں میں درج کیے گئے ہیں۔
ان پر الزام لگایا گیاکہ انھوں نے 28 مارچ 2015 کو ضلع بانڈی پورہ کے علاقے مرکنڈل میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں نعرے لگائے اور لوگوں کو بھارت کی سلامتی اور خودمختاری کے خلاف کھڑا ہونے کے لیے اکسایا۔ اس سے قبل بڈگام پولیس اسٹیشن میں مسرت عالم کے خلاف بھارت کے خلاف جنگ چھیڑنے اور بغاوت کرنے کے الزام میں مقدمے بھی درج ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سے حج فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون جاری رہے گا
-
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس، ٹیکس کے حوالہ سے زیر التوا قانونی مقدمات کو فعال طور پر آگے بڑھانے کے لئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی وزیر داخلہ خضدار میں دھماکے کی مذمت ، خضدار پریس کلب کے صدر محمد صدیق مینگل کی شہادت پر صدمے کا اظہار
-
وزیراعظم کی گندم خریداری سے متعلق ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
گلگت بلتستان میں بس کھائی میں جا گری، 20 افراد ہلاک
-
بات چیت کیلئے تیار ہوں لیکن پہلے چوری شدہ مینڈیٹ واپس کیا جائےگا
-
پاکستان نے اوسلو شوٹنگ کا ملزم ناروے کے حوالے کر دیا
-
احسن اقبال سے چیئرمین سپارکو کی ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ
-
صدرمملکت کی چاند کیلئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
وزیراعظم نے چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے کے مناظر براہ راست دیکھے اور مسرت کا اظہار کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.