ٹی 20 اورون ڈے سیریز،زمبابوے19 مئی کو لاہور پہنچے گی
منگل 28 اپریل 2015 14:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) زمبابوے کر کٹ بورڈ کی دورہ پاکستان کی تصدیق کے بعد زمبابوے کر کٹ ٹیم دو ٹونٹی اور تین ون ڈے کی سیریز کھیلنے کیلئے 19 مئی کو لاہور پہنچے گی. جبکہ سیکورٹی ٹیم انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے چار مئی کو پاکستان آئے گی۔
(جاری ہے)
تین مارچ دو ہزار نو پاکستان کرکٹ کیلئے سیاہ ترین دن تھا جب لاہور کے لبرٹی چوک میں دہشت گردوں نے سری لنکن ٹیم پر حملہ کردیا تھا جس سے کرکٹ کے میدان ویران ہوگئے،پی سی بی کی اسٹیڈیمز آباد کرنے کی کاوشیں رنگ لانے لگیں اور زمبابوے بورڈ اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کی پہلے ہی آمادگی ظاہر کرچکا ہے۔
اب زمبابوے اسکیورٹی ٹیم چار مئی کو لاہور پہنچے گی جہاں تین روز قیام کیدوران اسیکورٹی سمیت تمام انتظامات کا جائزہ لے گی۔زمبابوے کرکٹ ٹیم انیس مئی کو لاہور پہنچے گی جہاں قذافی اسٹیڈیم میں پہلے دو ٹی ٹوئنٹی اور پھر تین ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے اور پھر مہمان ٹیم یکم جون کو وطن واپس لوٹے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.