قومی اسمبلی اجلاس ،خواتین ارا کین سمیت اپوزیشن کا ترقیاتی فنڈز نہ ملنے اورغیر مساوی تقسیم کیخلاف واک آؤٹ
منگل 28 اپریل 2015 15:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) قومی اسمبلی کے اجلاس سے خواتین ایم این ایز کا ترقیاتی فنڈز نہ ملنے اور اپوزیشن کا ترقیاتی فنڈز کی غیر مساوی تقسیم کے خلاف احتجاجاً واک آؤٹ کیا ‘ قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا کہ اگر خواتین ایم این ایز کو ترقیاتی فنڈ نہ ملے تو اپنے فنڈ بھی واپس کردوں گا‘ حکومتی ایم این ایز کو پانچ پانچ کروڑ روپے جبکہ اپوزیشن کے ایم این ایز کو دو دو کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز دیئے گئے جو کہ امتیازی سلوک ہے۔
منگل کے روز ایم کیو ایم کی رکن اسمبلی کشور زہرا نے نقطہ اعتراض پر کہا کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں بعض مرد وزراء نے خواتین ایم این ایز کو ترقیاتی فنڈز نہ دینے کا معاملہ اٹھائے جانے پر مخصوص مائنڈ سیٹ کا مظاہرہ کیا حالانکہ ہمیں امید تھی کہ جب ریوڑیاں بانٹی جائیں گی تو خواتین کے ترقیاتی منصوبو کو بھی فنڈ ملیں گے مگر یہاں رپ بھی وہ مائنڈ سیٹ سامنے آگیا جس پر خواتین ایم این ایز ایوان سے واک آؤٹ کرتی ہیں البتہ ن لیگ کی دو خواتین ارکان نے واک آؤٹ میں حصہ نہیں لیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.