ڈیرہ اللہ یار ،نامعلوم مسلح افراد کی میر ماجد ابڑو کے سسر کی گاڑی پر فائرنگ ،باورچی سمیت تین افراد زخمی ،ملزمان فرار ہونے میں کامیاب
منگل 28 اپریل 2015 16:59
جعفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء ) ڈیرہ اللہ یار کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ایم پی اے بلوچستان اسمبلی میر ماجد ابڑو کے سسر کی گاڑی پر فائرنگ کردی باورچی سمیت تین افراد زخمی ملزمان فرار ہونے میں کامیاب زخمیوں کو فوری طور سول ہسپتال میں طبی امداد دینے کے بعد لاڑکانہ سول ہسپتال ریفر۔
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق:ڈیرہ اللہ یار کے جمالی بائی پاس کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے ایم پی اے بلوچستان اسمبلی میر ماجد ابڑو کے سسر ڈاکٹر عبید اللہ ابڑو کی گاڑی پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں ڈاکٹر عبید اللہ ابڑو کے گن مین محمد حسین ابڑو اورمحمد اسحاق ابڑو زخمی ہوگئے واقع میں ڈاکٹر عبیداللہ ابڑو محفوظ رہے زرائع نے ”اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
28اپریل۔2015ء“نے کو بتایا ہے کہ ڈاکٹر عبید اللہ ابڑو جیکب آباد سے ڈیرہ مراد جمالی جا رہے تھے واقع کے بعد ڈیرہ اللہ یار تھانہ پولیس موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طور سول ہسپتال ڈیرہ اللہ یار پہنچایا جہان پر زخمیوں کو فوری طبی امداد دینے کے بعد زخمیوں کو لاڑکانہ ریفر کردیا دوسری جانب ڈیرہ اللہ یار پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی تاہم خبر فائل کرنے تک کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.