آج 29اور30اپریل کو الحمرا ہال میں خصوصی پرگرام پیش کئے جائیں گے ‘ ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
ورلڈڈانس ڈے منا کر رقص میں نئے اندازمتعارف کروائے جا سکتے ہیں‘کیپٹن (ر) عطاء محمد خان کی پریس کانفرنس پاکستان میں ڈانسر ز بھی دنیا کے دیگر ممالک کی طرح اپنی ایک الگ پہچان اوررتبہ پائیں گے ‘ کلاسیکل رقاصہ نگہت چوہدری
منگل 28 اپریل 2015 20:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء ) ورلڈڈانس ڈے منا کر رقص میں مزید نئے اندازمتعارف کروائے جا سکتے ہیں ‘اعضا ء کی شاعری تاریخی اور اہم ہے جس سے ہزاروں لوگوں محظوظ ہوتے ہیں جس کے لئے الحمراء آرٹس کونسل ہر سال ڈانس ڈے کے موقع پر پروگرام کا انعقادکیا جاتا ہے جبکہ رواں سال 29اور30اپریل کو خصوصی پرگرام پیش کئے جائیں گے ‘عالمی دن منانے مقصد لوگوں کی رقص کی جانب توجہ مبذول کروانا ہے اور محبت کا اظہار بھی ہے ۔
ان خیالات کا اظہار ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل کیپٹن (ر) عطاء محمد خان نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کر تے ہوئے ۔انہوں نے کہا کہ رقص کے عالمی دن کو بین الاقوامی تھیٹر انسٹی ٹیوٹ یونیسکو نے متعارف کروایا اور پاکستان میں نامور فنکار پیدا ہوئے جن میں سر فہرست ناہید صدیقی‘نگہت چوہدری ‘شیما کرمانی اور سمیعہ ممتاز کے علاوہ اور بہت سے کلاسیکل ڈانسر شامل ہیں اور لاہور آ رٹس کو نسل شعبہ کی ترقی میں اہم کر دار ادا کررہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
امریکا کی جانب سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا باضابط اعلان سامنے آگیا
-
سی پیک کے پہلے مرحلے کے تحت 25 ارب ڈالر کے منصوبے پاکستان میں زیر تکمیل ہیں،احسن اقبال
-
نان اور روٹی کے سرکاری ریٹ کانیا نوٹیفکیشن بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کینیڈا:سکھ شہری کو قتل کرنے کے الزام میںگرفتار 3 بھارتی شہریوں کو عدالت میں پیش کردیا گیا
-
عمران خان کی آزادی والے ایجنڈے پر نکلا تھا وہ آج ختم ہوگیا،شیر افضل مروت
-
9 مئی پرآزاد کمیشن بنا کر تحقیقات کی جائیں ، ملوث عناصرکوسزا دی جائے‘عارف علوی
-
پاکستان سکھ برادری کو ان کے مذہبی مقامات کے دورے کی ہر ممکن سہولت فراہم کرتا رہے گا، سفیر مسعود خان
-
وزیرِاعظم شہبازشریف سے ازبکستان کے وزیرخارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
پاکستان بار کونسل نے پولیس تشدد اورسیشن عدالتوں کی منتقلی کیخلاف ملک بھر میں کل ہڑتال کا اعلان کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس میں نیب کی نئی انکوائری پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے جواب طلب کرلیا
-
وزیراعظم کی ہدایت پر پاسکو(کل )سے گندم خریداری کا آغاز کرے گا
-
شادی سے پہلے تھیلیسیمیاء کے تشخیصی ٹیسٹ کو لازمی قرار دینا ہوگا‘ خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.