وزیراعلیٰ سندھ سے جمعیت علماء اسلام سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو کی سربراہی میں 5رکنی وفد کی ملاقات
منگل 28 اپریل 2015 21:22
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں جمعیت علماء اسلام سندھ کے سیکریٹری جنرل مولانا راشد محمود سومرو کی سربراہی میں آئے ہوئے 5رکنی وفد سے تفصیلی ملاقات کی۔ وفد میں سائین مولانا عبدالقیوم ھالیجوی نائب امیر سندھ،مولانا عبدالکریم عابدسرپرست اعلیٰ سندھ جے یو آئی، محمد اسلم غوری ڈپٹی سیکریٹری جنرل جے یو آئی اور قاری محمد عثمان نائب امیر جے یو آئے شامل تھے ۔
وزیراعلیٰ سندھ کے معاونین خصوصی وقار مہدی، راشد ربانی، آئی جی سندھ پولیس غلام حیدر جمالی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ملاقات میں مولانا راشد محمود سومرو کی طرف سے پیش کردہ مسائل کا جواب دیتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے آئی جی سندھ پولیس کو ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قتل میں ملوث باقی ایک ملزم کو بھی گرفتار کرنے کا حکم دیا اور اس کے ساتھ مولانا راشد محمود سومرو کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.