الشفاء ٹرسٹ اسلام آباد اور باجوڑ سکاؤٹس کا خار میں مختلف جگہوں پر فری آئی سکریننگ کیمپ کا انعقاد
جمعرات 30 اپریل 2015 16:14
باجوڑ ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء) الشفاء ٹرسٹ اسلام آباد اور باجوڑ سکاؤٹس کے جانب سے باجوڑایجنسی کے ہیڈکوارٹر خار میں مختلف جگہوں پر فری آئی سکریننگ کیمپ کا انعقادکیاگیا ۔ سینکڑوں مر یضوں کا مفت معائینہ کیا گیااور ادویات فراہم کی گئی ۔باجوڑایجنسی میں پہلی بار الشفاء ٹرسٹ اسلام اباد اور باجوڑ سکاؤٹس کے زیر اہتمام فری آئی سکریننگ کیمپ کا انعقاد کیاگیا ۔
کیمپ میں امراض چشم کے ماہر ڈاکٹرز اور لیڈی ڈاکٹرز نے سینکڑوں مریضوں کا مفت معائنہ کیا ۔ڈاکٹروں کے مطابق فری آئی سکریننگ کیمپ میں موتیہ ، الرجی اور خارش کے مریض ذیادہ آئے ہیں جن کو مفت عینکس او رادویات فراہم کی گئی ۔جبکہ ذیادہ تر مریضوں کو اسلام آباد جانے کو کہاگیا ہیں جہاں پر الشفاء ٹرسٹ اُن کا مفت علاج کریگا۔(جاری ہے)
الشفاء ٹرسٹ کے انچار ج کرنل طاہر اور باجوڑ سکاؤٹس فری میڈیکل کیمپس کے انچار ج کیپٹن عثمان نے کہا کہ فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد آئندہ بھی جاری رہیگا تاکہ غریب لوگوں کو مفت اور ان کے گھر کے دہلیز پر علاج کرایاجاسکیں ۔
انہوں نے بتایاکہ اس طرح کے میڈیکل کیمپوں کے انعقاد سے باجوڑایجنسی کے دورداز اور پسماندہ علاقوں کے عوام کو جوآنکھوں کے مختلف بیماریوں کے شکار ہیں کو گھر کے دہلیز پر علاج معالجے کے بنیادی سہولیات فراہم ہونے میں مدد ملی گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
-
لاہور: اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کے تھیلے کی 900 روپے میں فروخت
-
ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی شرعی اسکریننگ کے لیے فریم ورک میں ترامیم تجویز کر دیں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ 78روپے کمی
-
سٹاک ایکسچینج نے73ہزارپوائنٹس کا ایک اور نفسیاتی حد عبور کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.