زمبابوے کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی باضابطہ تصدیق
جمعرات 30 اپریل 2015 19:37
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء) زمبابوے کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔ ٹیم شیڈول کے مطابق رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریگی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اور زمبابوے کرکٹ یونین میں معاملات طے پاگئے ہیں جس کے بعد زمبابوے کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نے ٹیم کے دورہ پاکستان کا باضابطہ اعلان کردیا ہے اور اس حوالے سے پی سی بی کو بھی اگاہ کر دیا ہے جس کے مطابق زمبابوے کرکٹ ٹیم ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لئے 19مئی کو پاکستان پہنچے گی۔
واضح رہے کہ زمبابوے کر کٹ ٹیم اپنے دورہ پاکستان میں 3ایک روزہ اور 2 ٹی ٹوئنٹی کھیلے گی ۔سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر تمام میچز لاہور قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے ۔جبکہ زمبابوے کر کٹ ٹیم نیشنل کر کٹ اکیڈمی میں رہائش پذیر ہو گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.