` امید وار کو قد ،چھاتی،یا دوڑ ٹیسٹ باریشکایت ہو تو پانچ مئی تک رابطہ کر سکتے ہیں، ریویو بورڈ`
جمعہ 1 مئی 2015 22:55
بھکر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم مئی۔2015ء )محمد اسحاق جہانگیر آر پی او سرگودھاکے احکامات کے مطابق اگر کسی بھی امید وار کو قد ،چھاتی،یا دوڑ ٹیسٹ کے سلسلہ میں کوئی شکایت ہو تو مورخہ 2.05.2015 تا 5.05.2015 تک مذکورہ امیدوار ،ریویو بورڈ (Riew Bord) بمقام RPO آفس سرگودھا کے سامنے پیش ہو سکتا ہے ۔
(جاری ہے)
ریویو بورڈ میں آر پی او سرگودھا چیئر مین جبکہ دو SSP/SP بورڈ کے ممبر ہونگے۔اہل / نااہل امیدواروں کی فہرست آج مورخہ 2.05.2015 کو DPO آفس ،پولیس لائن گیٹ پر آویزاں کر دی گئی ہیں جملہ اہل امیدوار فارم نمبر 1 تا 1639 جنکا فہرست میں نام ہو گا وہ مورخہ 2.05.2015 کو بوقت 7:00 بجے صبح اپنے اصل شناختی کارڈ/ اسناد / ڈومیسائل / فارم سلپ ہمراہ لے لر پولیس لائن بھکر حاضر ہو ں گے ۔`
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.