
بیزار طبیعت کا مالک تاہم دیانتدار انسان ہوں ، اکشے کمار
ہفتہ 2 مئی 2015 14:23

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 مئی۔2015ء) بالی وڈ سٹار اکشے کمار نے کہا ہے کہ میں بیزار طگعیت کا انسان ہوں تاہم دیانتدار ہوں ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں ایک بیزار طبعیت کا انسان ہوں اور لوگ عموما میرے ساتھ زیادہ محفوظ نہیں ہوتے تاہم انہوں نے کہا کہ میں اپنا کام پوری لگن اور توجہ سے کرتا ہوں اور ایک دیانتدار انسان ہوں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مجھے سیاست میں شمولیت میں کبھی کوئی دلچسی نہیں رہی تاہم میں ایسے سیاستدانوں کی ضرور حوصل افزائی اور انکی قدر کرتا ہوں جو کہ اپنے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میری پوری توجہ فلم انڈسٹری میں اپنے کام پر ہوتی ہے اور میری خواہش ہے کہ میں بطور اداکارہ اپنے عوام کے لئے ایسی فلمیں لاؤں جن سے وہ محفو ظ ہوں ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کراچی کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں پر چہل قدمی بھی خطرناک ہو گئی
-
بھارتی شاعرجاوید اختر کا افغان وزیر خارجہ کےدورہ بھارت میں شاندار استقبال پر شرمندگی اور افسوس کااظہار
-
استاد نصرت فتح علی خان (مرحوم) کے77 ویں یوم پیدائش کے موقع پر پنجاب کونسل آف آرٹس فیصل آباد ڈویژن میں کیک کاٹنے کی تقریب
-
ایشوریا کی قربانیوں کی بدولت آج میں یہاں کھڑا ہوں، ابھیشیک بچن کا بہترین اداکار کا ایوارڈ جیت کر اہلیہ کو کریڈٹ
-
دانانیر مبین پھر ریڈ کارپٹ پر لڑکھڑا گئیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
-
اریج فاطمہ کی کینسر سے صحتیاب ہونے کے بعد عمرے کی ادائیگی
-
اسکاٹش خاتون نے ترک ڈرامے سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا
-
ناموراداکار بدرمنیر کی 17 ویں برسی منائی گئی
-
آئمہ بیگ اور زین احمد کی علیحدگی کی خبریں، دونوں کی انسٹا اسٹوری وائرل
-
روبوٹ ٹیکنالوجی نے معذور انفلوئنسر کو 1 دہائی بعد اپنے پیروں پر کھڑا کردیا
-
نئی پاکستانی فلم نیلوفر 28نومبر کوریلیز کی جائے گی
-
شوبز چھوڑنے کے چار سال بعد ان کی سعود سے شادی ہوئی،جویریہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.