پاکستان، بنگلہ دیش کا پہلا ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا
ہفتہ 2 مئی 2015 16:10
کھلنا(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار2 مئی۔2015ء) پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ ابونصیر سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں بنگلہ دیش نے آخری روز بغیر وکٹ کھوئے 273رنز پر اپنی اننگز کا آغا ز کیا اور تمیم اقبال اور امرالقیس نے سکور کو آگے بڑھانا شروع کیا۔ اس دوران دونوں بلے بازوں نے انفراد ی طور پر 150رنز مکمل کیے۔
313کے مجموعی سکور پر پاکستانی باؤلرز کی محنت رنگ لائی اور امر القیس ذوالفقار بابر کی گیند پر جارحانہ شاٹ کھیلنے کی کوشش میں اظہر علی کی جگہ فیلڈنگ کرنے کے لیے آئے ہوئے بابر اعظم کو کیچ پکڑا کر میدان بدر ہوگئے۔ بنگلہ دیش کا مجموعی سکور 315رنز ہوا تو اچانک بارش شروع ہونے کے باعث امپائرز نے میچ روک دیا اور بارش نہ رکنے کے بعد امپائرز نے کھانے کا وقفہ بھی جلدی کرنے کا اعلان کر دیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.