آل کراچی صدارتی ایوارڈ یافتہ فلمسٹار آصف خان چیلنج کا فٹ بال ٹورنامنٹ پیر سے بابا فٹ بال اسٹیڈیم میں شروع ہوگا

ہفتہ 2 مئی 2015 22:48

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 مئی۔2015ء) آل کراچی صدارتی ایوارڈ یافتہ فلمسٹار آصف خان چیلنج کا فٹ بال ٹورنامنٹ پیر سے بابا فٹ بال اسٹیڈیم اورنگی ٹاؤن نمبر 4 میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ میں فرنٹیئر سٹی کے تحت ٹورنامنٹ کا آغاز کیا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں کراچی کے 64 ٹیمیں شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :