مزاحیہ کھیل ” بلبلے“ میں اداکاری کو جتنی پذیرائی ملی وہ نا قابل فراموش ہے ‘ نبیل
اتوار 3 مئی 2015 12:58
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 3مئی۔2015ء) ٹی وی کے نامور اداکارہ نبیل نے کہا ہے کہ اپنے کیرئیر میں بے شمار کردار نبھاچکا ہوں لیکن مزاحیہ کھیل ” بلبلے“ میں میری اداکاری کو جتنی پذیرائی ملی وہ نا قابل فراموش ہے ، موجودہ حالات میں لوگ جس قدر ڈپریشن کا شکار ہیں انکی تفریح کیلئے اسی طرز کے پراجیکٹ شروع کئے جانے چاہئیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں نبیلنے کہا کہ حقیقی فنکار وہی ہوتا ہے جسے کوئی بھی کردار دیا جائے تو وہ خود کو اس میں ڈھال لے اور بلبلے کی ٹیم کے تمام کردار ایسا کرنے میں کامیاب رہے ۔
انہوں نے کہا کہ اب لکھنے والوں کو نئے آئیڈیاز اپنانے ہونگے اسی سے ہم اس شعبے میں اپنا مقام بر قر ار رکھ سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ فلموں اور ڈراموں میں سنجیدگی کے ساتھ مزاح کو بھی شامل کیا جانا چاہیے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دریشم: دی کنکلوژن 2 اکتوبر 2026 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
لاہور، فلیٹ سے لڑکی کی لاش ملنے کا واقعہ نیا رخ اختیار کر گیا، 2افراد زیر حراست
-
اے آئی کا نیا ٹرینڈ، پاکستانی شوبز ستارے 80 کی دہائی کے رنگ میں رنگ گئے
-
راہول رائے کا پیسے کمانے کے لیے شادیوں میں ڈانس کرنے کا انکشاف
-
فیروزی پتھر والا بریسلٹ سلمان خان کی پہچان بن گیا
-
شردھا کپور کی بوائے فرینڈ کے ساتھ ڈیٹنگ کی تصاویر وائرل
-
میرا ملازم امیتابھ بچن کو دیکھ کر گھبرا گیا اور پانی ان کے کرتے پر گرا دیا،اکشے کمار
-
مائیکل جیکسن ریاست کیلیفورنیا میں 2 ہزار 700 ایکڑ زمین کے مالک تھے
-
رنویر و دپیکا نے بیٹی دعا کی دوسری سالگرہ پر خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
-
جیا علی نے مسرت مصباح کے شوہر سے افیئر کے اسکینڈل پر خاموشی توڑ دی
-
رجب بٹ نے پھر سابق اہلیہ ایمان اسد کو ہتکِ عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.