رمضان المبارک کی آمد سے قبل ذخیرہ اندوزوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
پیر 4 مئی 2015 13:08
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء ) پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کی آمد سے قبل ذخیرہ اندوزوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔صوبائی حکومت کے ماتحت حساس ادارے کو معلومات اکٹھی کرنے کے لئے ہدایات جاری کر دی گئیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر رمضان المبارک میں عوام کو سستی اور معیاری اشیائے خوردونوش کی بلا تعطل فراہمی کے لئے پیشگی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
مارکیٹ میں مصنوعی قلت سے بچنے کیلئے ذخیرہ اندوزوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جسکے تناظر میں صوبائی حکومت کے ماتحت ادارے کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ سابقہ ریکارڈز کو مد نظر رکھتے ہوئے ذخیرہ اندوزوں کی فہرست مرتب کی جائے گی اور ان پر مکمل نظر بھی رکھی جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.