کسٹم حکام کا ہال روڈ پر چھاپہ ،350سے زائد اسمگل شدہ ایل ای ڈیز قبضے میں لے لیں
پیر 4 مئی 2015 15:58
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء )کسٹم حکام نے لاہور میں الیکٹرونکس مارکیٹ ہال روڈ پر چھاپہ مار کر 350سے زائد اسمگل شدہ ایل ای ڈیز قبضے میں لے لیں۔ کسٹم انٹیلی جنس حکام کو اطلاع موصول ہوئی تھی کہ پشاور سے بڑی تعداد میں ایل سی ڈیز اسمگل کی جاتی ہیں جس پر کسٹم حکام نے ہال روڈ پر چھاپہ مارا۔
(جاری ہے)
ایک کنٹینر کی چیکنگ کی گئی تو اس میں سے 350 سے زائد ایل ای ڈیز برآمد ہوئیں جو کہ اسمگل کئے جا رہے تھے اور ہال روڈ سمیت دیگر مارکیٹوں میں سپلائی کئے جانے تھے ۔
اسمگل شدہ ایل ای ڈی کی مالیت ایک کروڑ روپے بتائی جا رہی ہے جن پر تقریباً 70لاکھ روپے کی ڈیوٹی اور ٹیکسز چوری کئے جا رہے تھے ۔ کسٹم حکام کے مطابق کارروائی کے دوران کنٹینر مالک اور ڈرائیور فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.