ہمارے پانچ سال پورے ہونے تک لوڈشیڈنگ کو جڑ سے اکھاڑ دیا جائے گا، عابد شیرعلی
ملک کو روشن کر دیا جائے گا، لوڈ شیڈنگ میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے پیپلزپارٹی دور حکومت میں اٹھارہ‘ اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے مگر اب صرف چھ گھنٹے رہ گئی ہے، ترقیاتی کاموں کی افتتاحی تقریب سے خطاب
پیر 4 مئی 2015 17:16
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ ہمارے پانچ سال پورے ہونے تک لوڈشیڈنگ کو جڑ سے اکھاڑ دیا جائے گا اور ملک کو روشن کر دیا جائے گا۔ لوڈ شیڈنگ میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔ پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں اٹھارہ‘ اٹھارہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے مگر اب صرف چھ گھنٹے رہ گئی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے محلہ غوث نگر میں ترقیاتی کاموں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ چوہدری عابد شیرعلی نے کہا کہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں بتدریج کمی ہو رہی ہے‘ انہوں کہا کہ ہم عوام کی خدمت کو اپنا فرض سمجھتے ہیں‘ گیس بجلی‘ سیوریج اور دوسری بنیادی سہولیات عوام کا فرض ہے اور ہم عوام کو یہ سہولیات ان کی دہلیز پر پہنچائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.