چیئرمین واپڈا کی چیف سیکریٹری سندھ سے ملاقات
پیر 4 مئی 2015 21:06
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 مئی۔2015ء) چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن نے واپڈا اور بلوچستان حکومت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ آر بی او ڈی III- پروجیکٹ کے مسائل حل کرنے کے سلسلے میں حکومت سندھ کی جانب سے بھرپور تعاون کیاجائے گا۔ وہ پیرکو اپنے دفتر میں مذکورہ پروجیکٹ کے جائزہ اجلاس سے خطاب کررہے تھے ،جس میں چیئرمین واپڈا ظفر محمود ‘ سیکریٹری آبپاشی بلوچستان شیر زمان خان ‘ سیکریٹری آبپاشی سندھ ظہیر شاہ اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔
اجلاس کو آگاہ کیا گیا کہ آر بی او ڈی ( رائٹ بنک آؤٹ فال ڈرین) پروجیکٹ (RBOD-III) III- کی منظوری 7 جنوری 2004 کو عمل میں آئی تھی جس کی تکمیل 31 دسمبر 2015 کو متوقع ہے جبکہ محل و قوع میں بلوچستان کے اضلاع نصیر آباد و جعفر آباد اور سندھ کے اضلاع قمبر شہداد کوٹ شامل ہیں اور 83% فی صد کے قریب طبعی کام پایہ تکمیل کو پہنچ چکا ہے جبکہ 31 مارچ 2015 تک 6,321 اعشاریہ 124 ملین روپے لاگت صرف ہوچکی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.