نیپال میں زلزلہ متاثرین کیلئے پاکستان کی امدادی کارروائیاں جاری
منگل 5 مئی 2015 11:51
کھٹمنڈو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) نیپال میں زلزلہ متاثرین کیلئے پاکستان کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں ، دو سی ون تھرٹی طیارے امدادی سامان لیکر کھٹمنڈو پہنچ گئے، سامان میں 700 خیمے اور چار سو کلوگرام ادویات بھی شامل ہیں۔این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید 2 سی 130 طیارے ادویات اور امدادی سامان لے کر نیپال روانہ گئے ہیں۔
امدادی سامان میں غذائی اشیاء ، ٹینٹ اور 400 کلو گرام ادویات بھی شامل ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی پاکستان کی جانب سے امدادی سامان کے 6 طیارے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے نیپال روانہ بھیجے جا چکے ہیں۔نیپال میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 7 ہزار 366 ہو گئی ہے، جبکہ ساڑھے 14ہزار زخمی ہیں۔ 60یورپی شہریوں سمیت 112غیر ملکی تا حال لاپتا ہیں نیپال میں 25 اپریل کو آنے والا ہولناک زلزلہ تباہی کے سیکڑوں نشان چھوڑ گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
-
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اب کہا، پی ٹی آئی تو پہلے دن سے جوڈیشل انکوائری کا کہہ رہی ہے
-
آپ محافظ ہیں مالک نہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.