اینگرو کمیٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عمران الحق کو پی ایس او کا نیا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ
منگل 5 مئی 2015 12:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) وفاقی وزیرپیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے اینگرو کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عمران الحق کو پی ایس او کا نیا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر نے شاہد اسلام قائم مقام ایم ڈی پی ایس او سے چارج واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کیلئے وزیر پیٹرولیم نے وزیر اعظم آفس کو بھی اعتماد میں لے لیا ہے۔
قطر سے ایل این جی کی درآمد میں عمران الحق کا کردار اہم رہا ہے اور بندرگاہ پر اینگرو نے ایل این جی ٹرمینل تعمیر کیا ہے ۔ ایل این جی درآمد کرنے بارے اپوزیشن نے حکومت پر اربوں ڈالر کمیشن کھانے کا الزام بھی عائد کررہی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ شاہد اسلام اور وفاقی وزیر پیٹرولیم کے مابین اختلافات چھ ارب روپے کے غیر معیاری فرنس آئل درآمد کرنے پر پیدا ہوئے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.