30مئی کو عوام پیپلز پارٹی کو کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیں گے ، تبدیلی کے نام نہاد جھوٹے دعوے کرنے والوں کی حقیقت عوام کے سامنے آگئی ہے
پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈرسید محمد علی اہ باچہ کا جلسہ عام سے خطاب
منگل 5 مئی 2015 17:21
درگئی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء ) پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر اور چیرمین ڈیڈک مالاکنڈ سید محمد علی اہ باچہ نے شلہ بانڈہ کے حجرہ حاجی لیاقت خان میں ایک بڑے بلدیاتی انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 30مئی کو عوام پیپلز پارٹی کو کارکردگی کی بنیاد پر ووٹ دیں گے ۔ تبدیلی کے نام نہاد جھوٹے دعوے کرنے والوں کی حقیقت عوام کے سامنے آگئی ہے۔
ماضی میں مالاکنڈ میں تمام سیاسی پارٹیوں کو عوام نے ازمایا کر انہیں منتخب کیا ہے لیکن کسی نے بھی مالاکنڈ کے عوام کی ترقی کے لئے عمی کام نہیں کیا۔ اپنے دور اقتدار میں اپوزیشن ممبر ہونے کے باوجود 50 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبے مکمل کرکے عوام کی ھالت زندگی بدلنے کی عملی کوشش کی ہے۔ پی کے 98میں سکولوں کالجوں ہسپتالوں کے قیام ، سڑکوں کی پختگی ، صاف پینے کی پانی ، بجلی ، گیس کی فراہمی کے سینکڑوں منصوبے عوام کے سامنے پیپلز پارٹی کی عوامی خدمت کے وژن کے عملی ثبوت ہیں جس کو سامنے رکھ کر عوام پیپلز پارٹی کے نامد امیدواروں کو بھاری اکثریت سے ووٹ دیں گے اور اب کے اس بار کالی جھوٹے اور کھوکھلے نعروں سے مرعوب نہیں ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.