سعید اجمل اور محمد حفیظ کے بعد خرم منظور کا بولنگ ایکشن بھی مشکوک قرار
منگل 5 مئی 2015 17:43
کولمبو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء)پاکستان کے جادوگر اسپنر سعید اجمل اور محمد حفیظ کے بعد خرم منظور کا بولنگ ایکشن بھی مشکوک قرار دے دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبو میں پاکستان اور سری لنکا کی اے ٹیموں کے کھیلے گئے فرسٹ کلاس میچ میں فیلڈ اپمائرز نے خرم منظور کا بولنگ ایکشن مشکوک پایا، امپائرز نے خرم منظور کے مشکوک بولنگ ایکشن کی رپورٹ میچ ریفری کو بھی کی ہے۔واضح رہے کہ خرم منظور ٹیسٹ اور ون ڈے میں قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کر چکے ہیں لیکن انہوں نے آج تک کسی انٹرنیشنل میچ میں بولنگ نہیں کروائی۔ سعید اجمل اور محمد حفیظ اپنے بولنگ ایکشن تبدیلی کے بعد آئی سی سی سے منظور کروا چکے ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.