برازیل فٹ بال میچ کا فائنل، اسٹیڈیم میدان جنگ میں تبدیل
منگل 5 مئی 2015 17:43
برازیل(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) برازیل میں فٹ بال میچ کا فائنل جیتنے والی ٹیم کے حامیوں نے اسٹیڈیم کو میدان جنگ میں تبدیل کردیا۔ مخالفین پر ڈنڈوں، لاتوں اور گھونسوں کی بارش کردی۔
(جاری ہے)
برازیل کے شہر فورٹالیزا میں Ceara اور Fortaleza کے درمیان فائنل میچ 2-2 گول سے برابر ہوگیا اور فورٹالیزا کی ٹیم کو جیت کی حقدار قرار پائی جو اس سے قبل Ceara کی ٹیم کو 2-1 سے شکست دے چکی تھی۔ میچ کے اختتام پر فورٹالیزا کو فینز جشن منانے گراو?نڈ میں داخل ہوگئے اور دیکھتے ہی دیکھتے انہوں نے مخالف ٹیم پر دھاوا بول دیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ڈنڈوں کرسیوں کا استعمال بھی ہوا۔ مشتعل افراد کو منشر کرنے کیلئے پولیس نے دستی بم پھینکیں اور سیکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.