چا ئے کی صنعت ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہی ہے ؛نائب صدر ایف پی سی سی آئی
منگل 5 مئی 2015 18:11
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے سنیئر نا ئب صدر عبدالرحیم جانو نے کہا کہ چا ئے کی صنعت ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہی ہے ۔ یہ بات انہوں نے پاکستان ٹی ایسو سی ایشن کے ساتھ ایک ملاقا ت میں کہی جنہو ں نے وفد کے ہمراہ فیڈریشن ہا ؤ س کا دور ہ کیا ۔ اس ملا قات میں رفق سلیمان ، سمیع اﷲ، الطاف ، اشر ف اور دیگر نے بھی شر کت کی ۔
عبدالر حیم جا نو نے کہاکہ فیڈریشن چیمبر آف کامرس پی ٹی اے کے مسائل کے حل کے لیے پو ری طر ح سے سہو لیت فرا ہم کر یگی انہوں نے با ہمی تجا رت کے فر وغ کے لیے پی ٹی اے کے کردار کو سر اہا ۔ انہوں نے با ہمی تجا رتی سر گر میاں بڑ ھا نے اور ملکی معا شی خو شحالی کے لیے بز نس کمیونٹی کے اتحا د پر زور دیا ۔(جاری ہے)
اس موقع پر پی ٹی اے کے چیئر مین خالد پو ری نے بتا یا کہ چا ئے ہما رے ملک میں استعمال ہو نے والی سب سے بڑا آئٹیم ہے ۔
لیکن بد قسمتی سے مختلف راستوں سے بد تر ین اسمگلنگ کی وجہ سے پوری صنعت بر ی طر ح متا ثر ہو رہی ہے ۔ انہوں نے تجو یز دی کہ حکومت چا ئے کی امپورٹ پر ڈیوٹیوں اور ٹیکسوں کی شر ح میں کمی کر ے تا کہ چا ئے کی اسمگلنگ کی رو ک تھا م ہو سکے ۔ انہوں نے تجو یز دی کہ آنے والے بجٹ میں امپورٹ ڈیوٹی 10فیصد سے کم کر ے 5فیصد سیلز ٹیکس کی شر ح 17فیصد سے کم کر کے 6فیصد انکم ٹیکس کی شر ح 6فیصد سے کم کر کے 3فیصد اور ایڈوانس سیلز ٹیکس زیرو شر ح پر کی جا ئیں ۔اس سے چا ئے کی اسمگلنگ میں کمی آئے گی ۔ کیو نکہ ڈیو ٹیوں اور ٹیکسوں کی وجہ سے لیگل امپورٹ کی حوصلہ شکنی ہو رہی ہے اور اسمگلنگ کی حوصلہ افزائی ہو رہی ہے ۔ جس کی وجہ سے حکومت کو سالا نہ 12بیلین رو پے کا نقصا ن ہو رہا ہے ۔ عبدالرحیم جا نو نے چیئرمین پی ٹی اے کو تجو یز دی کہ اپنی بجٹ تجا ویز فو ری طو ر پر فیڈریشن چیمبر آف کامرس میں جمع کرائے جا ئیں تا کہ حکومت کو با قاعدہ ارسال کی جا سکیں ۔ انہوں نے یقین دلا یا کہ فیڈریشن چیمبر آف کامرس کی طر ف پی ٹی اے کی مسائل اور تجا ویز ایف بی آرکے چیئر مین کو ایک خط کے ذریعے بھی با قاعدہ بھیجی جا ئیں گی ۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
وزیراعظم شہبازشریف کی چئیرمین ایف بی آر امجد زبیرٹوانہ کی سرزنش کی ، ایف بی آر کی کارکردگی میں ناکامی پرچئیرمین ایف بی آر کو وارننگ دیدی
-
ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی کی پاکستان کے چاند پر بھیجے گئے کامیاب خلائی مشن پر قوم کی دلی مبارکباد اور پیغام
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.