ایس ای سی پی نے انشورنس ایجنٹوں کی بنیادی ضروری قابلیت میں تبدیلی کر دی
منگل 5 مئی 2015 20:55
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء ) سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے انشورنس کمپنیوں سے وابستہ انشورنس ایجنٹوں کے لئے کم از کم تعلمی قابلیت کی حد انٹر میڈیٹ یا ہائر سیکنڈری سکول سرٹیفیکٹ کر دی ہے ۔ کمیشن نے اس سلسلے میں ایس ای سی پی کے انشورنس رولزجاری کردہ 2002میں ضروری ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔
(جاری ہے)
ایس ای سی پی کی جانب سے جاری کردی نئی قابلیت کے مطابق اب تمام انشورنس ایجنٹوں کے لئے بنیادی فاؤنڈیشن کورس کرنا بھی لازمی قرار دے دیا گیا ہے ۔
علاوہ ازیں تمام انشورنس ایجنٹوں کے لئے لازمی ہو گا کہ ہر دو سال کے بعد وہ ایس ای سی پی کے منظور کردہ انسٹیٹیوٹ سے ریفرشر کورس کریں۔ ایسے انشورنس ایجنٹ جن کی کم از کم قابلیت میٹرک ہے اور انہوں نے پاکستان انشورنس انسٹیٹیوٹ سے فاونڈیشن کورس کر رکھا ہے ، کو دوبارہ فاؤنڈیشن کورس کرنے کی ضرورت نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.