کراچی، چار سال گزر گئے مفتی سعود الرحمن کے قاتل گرفتارکیوں نہیں کئے جاسکے، علامہ اورنگزیب فاروقی
منگل 5 مئی 2015 21:22
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 مئی۔2015ء) پولیس اور ادارے جب چاہتے ہیں قاتلوں کو گرفتار کرلیتے ہیں اس شہر کراچی میں ہم نے ہزاروں لاشیں اٹھا کر بھی تشدد کا راستہ اختیار نہیں کیا ہمیشہ کارکنوں اور لواحقین کو یقین دلایا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے آپ کے رہنماء کے قاتل جلد گرفتار کرلیں گے لیکن ہر دفعہ یہ سبق دے کر ہم تھک چکے ہیں اب لواحقین ہم سے سوال کرتے ہیں کہ اتنا عرصہ گزرجانے کے بعد ہمارے بیٹے بھائی اور شوہر کے قاتل کیوں گرفتارنہیں ہوئے ۔
ہمیں بتایا جائے کہ ہمارا کیا قصور ہے جو ہمیں اس شہر میں دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے دہشت گرد جب چاہتے ہیں ہمارے کسی بھی کارکن ذمہ دار اور رہنماء کو قتل کردیتے ہیں اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ہمیں ہمیشہ ہی قاتلوں کی گرفتاری کا یقین دلاتے ہیں گزشتہ چار سا قبل حرمین شریفین کے تحفظ کے لئے فعال کردار ادا کرنے والے رہنماء اہل سنت والجماعت مفتی سعود الرحمن کو ان کے علاقہ نارتھ ناظم آباد میں دہشت گردی کا نشانہ بنادیا گیا تھا حساس اداروں کے افسران جانتے ہیں کہ مفتی سعود الرحمن کوتحفظ حرمین کے لئے فعال کردار ادا کرنے کے جرم میں شہید کیا گیا تو قاتل دشمنان حرمین ہی ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.