پریس کلب جھنگ اور جھنگ یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری 12مئی کو ہو گی
بدھ 6 مئی 2015 17:50
جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء ):پریس کلب جھنگ اور جھنگ یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری 12 مئی بروز منگل کو صبح 11 بجے پریس کلب جھنگ میں منعقد ہو گی جس میں اہم حکومتی ، سیاسی ، انتظامی، صحافتی شخصیات مہمان خصوصی و مہمانان اعزاز ہوں گی جبکہ تقریب کے شاندار ، پروقار اور شایان شان انعقاد کیلئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔
پریس کلب جھنگ کے ذرائع نے بتایاکہ اس موقع پر پریس کلب جھنگ کے نومنتخب چیئر مین لیاقت علی انجم ، محمد ارشد خان سینئر وائس چیئرمین ،شیخ محمد فاروق وائس چیئرمین اول ، صاحبزادہ ذاکر رحمن وائس چیئر مین دوم ، شیخ خرم سعید سیکرٹری جنرل ، محمد شریف طاہر جوائنٹ سیکرٹری اول ، ظہور احمدکھرل جوائنٹ سیکرٹری دوم، سید عدنان نور سیکرٹری فنانس ، رانا غلام عارف سیکرٹری اطلاعات ، محمد اخلاق قریشی آفس سیکرٹری اور غلام چشتی مجاہد آڈیٹر اپنے عہدوں کاحلف اٹھائیں گے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گندم اسکینڈل،سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑاورحنیف عباسی میں تلخ کلامی
-
ویٹرنری انسٹی ٹیوٹس کے مسائل سے آگاہ ،درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کیلئے پر عزم ہیں،احسن اقبال
-
بھارت: اپوزیشن کے سوشل میڈیا سربراہ گرفتار
-
اسرائیل نے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے زمینی حملے کی تیاری مکمل کرلیں‘لاکھوں افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ
-
آئی کیوب ، قمرمشن خلائی تسخیراور تحقیق میں پاک چین تعاون کی بہترین مثال ہے، پاکستانی سفیر
-
ملت ایکسپریس واقعہ؛ اہلکار کی ضمانت منسوخ، گرفتار کرنے کا حکم
-
پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کو کسی بھی کیس میں گرفتار نہ کرنے کاتحریری فیصلہ جاری کر دیا
-
بیوی پر تیزاب پھینکنے والے شوہر کو 14 سال قید کی سزا سنادی گئی
-
غلامی نامنظور والے اب اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کہتے ہیں، وزیر دفاع
-
مصر اور قطر کی ثالثی میں مذاکرات کے لیے حماس کا وفد قاہرہ پہنچ رہا ہے، حماس
-
بھارتی دہشت گردی صرف پاکستان نہیں بلکہ کینیڈا اور امریکا میں بھی پھیل گئی ہے، منیراکرم
-
نائب وزیراعظم ، وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہرکے لارڈ میئرکی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.