لیویز فورس کی استعداد کار میں اضافہ اور امن وامان کی بہتری کے لئے ہرممکن اقدامات کئے جارہے ہیں،منیراحمد موسیانی
جدیدآلات و اسلحے کی فراہمی اور جدید تربیت اور یونیفارم کا انتظام بھی کیاجارہے ہیں، اسسٹنٹ کمشنر صدر کوئٹہ
بدھ 6 مئی 2015 20:25
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 مئی۔2015ء ) اسسٹنٹ کمشنر صدر کوئٹہ منیراحمد موسیانی نے کہاکہ لیویز فورس کی استعداد کار میں اضافہ اور امن وامان کی بہتری کے لئے ہرممکن اقدامات کئے جارہے ہیں اس سلسلے میں جدیدآلات و اسلحے کی فراہمی اور موجودہ حالا ت سے مطابق جدید تربیت اور یونیفارم کا انتظام بھی کیاجارہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز لیویز آفس ڈی سی کمپلیس میں لیویز کے اہلکاروں میں نئی یونیفارم کی فراہمی کی تقریب کے موقع پر کیا۔
اس موقع پر رسالدار میجر گل محمد کاکڑبھی موجود تھے اسسٹنٹ کمشنر صدر نے کہاکہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی کوششوں سے کوئٹہ کے تمام لیویز اہلکاروں کے لئے نئی یونیفارم کی فراہمی فورس کے حوصلہ افزائی کے لئے اہمیت کے حاصل ہیں انہوں نے کہاکہ جرائم پیشہ عناصر اورسمگلنگ کی روک تھام کے سلسلے میں لیویز فورس کوجدید دور کے تقاضوں کے مطابق تربیت اور آلات فراہم کرنے سے امن وامان کی صورتحال میں بہتری آرہی ہے اس کے علاوہ تھانوں میں جدید نظام کی تنصیب سے جرائم پیشہ افراد کے خلاف فوری کارروائی میں مدد ملے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.