
Quetta Blast In Civil Hospital - Urdu News
کوئٹہ سول ہسپتال بم دھماکہ ۔ متعلقہ خبریں

کوئٹہ دھماکے کے بارے میں حکام نے بتایا ہے کہ دھماکہ خودکش حملہ آور نے کیا جس میں 8سے9کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا‘خودکش حملہ آور کے جسم کے حصے جائے وقوع سے ملے ہیں-جنہیں سیکورٹی اداروں نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے-خود کش دھماکے میں اب تک 53افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں سے 37افرادلاشیں سول ہسپتال کوئٹہ ‘15سی ایم ایچ اور ایک لاش بی ایم سی بروی میں ہے
-
کوئٹہ سول ہسپتال میں ہیلتھ کارڈ پروگرام کے تحت انجیوگرافی ، اینجیوپلاسٹی ،مختلف امراض قلب کا علاج مفت میسر ہوگا،ایم ایس ڈاکٹر ہادی کاکڑ
منگل 15 اپریل 2025 - -
قلات میں نیشنل ہائی وے پر ریج کے قریب پر دو مسافر کوچز کے مابین خوفناک تصادم، 6 افراد جاںبحق جبکہ 14 افراد زخمی
جمعہ 28 مارچ 2025 - -
جعفر ایکسپریس واقعہ میں جاں بحق ہونے والے 5 مسافروں کی میتیں کوئٹہ سول ہسپتال منتقل کردی گئی
جمعرات 13 مارچ 2025 - -
کوئٹہ سول ہسپتال میں ڈی جی ہیلتھ اور ڈاکٹرزکے درمیان ہاتھاپائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی
اتوار 12 جنوری 2025 - -
ُحکومت کی ناک کے نیچے کوئٹہ سول ہسپتال میں 2ارب روپے سے زائد کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ا
نتہائی افسوسناک ہے،خردبرد اور کر پشن سے ملوث پائے جانے والے افسران اور اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں، سینیٹر محمد عبدالقادر
جمعرات 9 جنوری 2025 -
-
حکومت کی ناک کے نیچے کوئٹہ سول ہسپتال میں 2ارب روپے سے زائد کی بے قاعدگیوں کا انکشاف انتہائی افسوسناک ہے‘ سینیٹرمحمد عبدالقادر
جمعرات 9 جنوری 2025 - -
ق*بچوں کو ان کی برتھ رجسٹریشن کے ذریعے ان کا بنیادی حق دلانا ہے، سید مقصود شاہ
منگل 26 نومبر 2024 - -
مستونگ ،موٹرسائیکل دھماکے میں پولیس اہلکار ،سکول کی بچیوں سمیت8افراد شہید ،35زخمی
جمعہ 1 نومبر 2024 - -
ٹی ٹی پی فتنہ الخوارج کے 3دہشت گردوں کو ہلاک کرکے ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد، اسلحہ ایمونیشن برآمد
جمعہ 11 اکتوبر 2024 - -
ؒنرسز کی کمی پوری کرنے کیلئے بے روزگار نرسز کو ہنگامی بنیادوں پر بھرتی کا عمل شروع کیا جائے ، بلوچستان نرسز فیڈریشن
جمعہ 12 جولائی 2024 - -
نرسز کی تعداد بلوچستان میں نہ ہونے کے برابر ہے‘ نرسز فیڈریشن بلوچستان کا کنٹریکٹ میں توسیع کا مطالبہ
بدھ 3 جولائی 2024 -
-
شہباز ٹائون کے رہائشی 52 سالہ سکول ٹیچر عامر غوری ایک انجان بچی کو بچاتے ہوئے ٹرین کی زد میں آنے سے زندگی بھر کے لیے معذور ہ
جمعہ 28 جون 2024 - -
sوزیر داضلہ میر ضیا اللہ لانگو کا کوئٹہ سول ہسپتال کا دورہ
اتوار 28 اپریل 2024 - -
اپ ڈیٹ
(کوئٹہ، نوشکی کے علاقے میں 2مختلف واقعات میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9افراد سمیت 11افراد کو قتل، 3کو زخمی کر دیا 4کوچ سے اتار کر اغوا کر کے قتل ہونے والے مسافروں کی لاشیں ... مزید
ہفتہ 13 اپریل 2024 - -
قلعہ سیف اللہ میں جے یو آئی امید وار کے انتخابی دفتر کے قریب دھما کہ، 10افراد جاں بحق ، 20زخمی
بدھ 7 فروری 2024 - -
نگران صوبائی وزیر صحت بلوچستان ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی کا ٹراما سینٹر کوئٹہ سول ہسپتال کا دورہ
منگل 30 جنوری 2024 - -
نگران وزیر صحت بلوچستان ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی کا ٹراما سینٹر کوئٹہ سول ہسپتال کا دورہ ، مچھ کولپور میں زخمی ہونیوالے مریضوں کی عیادت
منگل 30 جنوری 2024 - -
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی کا ٹراما سینٹر کوئٹہ سول ہسپتال کا دورہ،زخمیوں کی عیادت کی
منگل 30 جنوری 2024 - -
پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں ڈاکٹروں کی علاج میں حکومتی غفلت پر انتہائی دُکھ اور افسوس کا اظہار
اتوار 5 نومبر 2023 - -
کوئٹہ،گاڑی کے قریب دھماکا، پی ایم ڈی سی عہدیدار جاں بحق، ڈرائیور زخمی
اتوار 8 اکتوبر 2023 -
Latest News about Quetta Blast In Civil Hospital in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Quetta Blast In Civil Hospital. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
کوئٹہ سول ہسپتال بم دھماکہ کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ کوئٹہ سول ہسپتال بم دھماکہ کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.