میڈرڈ اوپن ، ٹاپ سیڈ ویمنز پلیئرز کی کوارٹر فائنل میں رسائی
جمعرات 7 مئی 2015 13:07
میڈرڈ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار7مئی۔2015ء) عالمی نمبر ایک امریکی سٹار سرینا ولیمز، روسی ساحرہ ماریہ شراپوا، جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹووا ،ڈنمارک کی کیرولین ووزنیاکی اور رومانیہ کی ایرینا کمیلا بیگو حریف کھلاڑیوں کو شکست دے کر میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں جبکہ ٹاپ ٹین میں شامل پولش پلیئر اگنیسکا رڈوانسکا کا سفر تیسرے ہی راؤنڈ میں تمام ہوگیا ہے ۔
سپین میں جاری میڈرڈ اوپن ٹینس میں تیسرے راؤنڈ کے میچز جاری ہیں جہاں ٹاپ سیڈ امریکی سٹار سرینا ولیمز نے بیلاروس کی وکٹوریا ازارینکا کو کانٹے کے مقابلے میں سات، چھ، تین، چھ اور سات، چھ سے ہرا کر لاسٹ ایٹ راؤنڈ میں رسائی حاصل کرلی جبکہ یہی کارنامہ تھرڈ سیڈ روسی سٹار ماریہ شراپوا نے فرانس کی کیرولین گارشیا کو سخت جدوجہد کے بعد چھ، دو، چار، چھ اور سات، پانچ سے قابو کرکے انجام دیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.